اہم معلومات! براہ کرم توجہ دیں کہ کسٹمر معاہدے کے مطابق: کلینٹ اپنے اکاؤنٹ سے رقم ویڈڈرا صرف ان ادائیگی کے سسٹم میں کرسکتا ہے جو ڈپازٹ کے لئے استعمال کئے گئے تھے۔
ان علاقوں میں جہاں مقامی بینک ہیں دستیاب ، باقی رقم (جیسا کہ منافع ، بونس فنڈز ، ایوارڈز ، پارٹنر کمیشن ، وغیرہ) مقامی بینکوں میں وڈرا لینا ضروری ہے۔ اگر پرسنل ایریا میں لوکل بینک دستیاب نہیں ہیں، تو کسی بھی ای-والٹس کے ذریعے منافع نکالا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ ، اگر کلائنٹ فنانشل آپریشن میں ڈیجیٹل/ ورچوئل کرنسی استعمال کرتا ہے تو، کلائنٹ فنڈز نکالتے وقت ہر ڈیجیٹل کرنسی میں صرف ایک مخصوص ویلٹ کا استعمال کرے گا۔
آپ اپنے پرسنل ایریا میں اپنے اکاؤنٹ سے رقم ویڈڈرا کرسکتے ہیں۔
- پیج کے اوپر والے حصے کے مینو میں سے "فنانس" پر کلک کریں۔
- "ویڈڈرا" کا انتخاب کریں۔
- مناسب ادائیگی کا نظام منتخب کریں اور اس پر کلک کریں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی وضاحت کریں جس سے آپ ویڈڈرا لینا چاہتے ہیں۔
- اپنے ای وایلیٹ یا ادائیگی کے نظام کے اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات دیں۔
کارڈ کے ذریعے ویڈڈرا کے لیے “اپنے کارڈ کی کاپی کی فرنٹ اور بیک سائڈ کو اپ لوڈ کرنے کیلئے" + "سائن پر کلک کریں۔ - جتنی رقم کا آپ ویڈڈرا کرناچاہتے ہو اسے ٹائپ کریں۔
- "واپسی کی تصدیق" کے بٹن پر کلک کریں۔
براہ کرم ، اس بات کو ذہن میں رکھیں ، کہ ویڈڈراکمیشن آپ کے ادائیگی کے نظام پر منحصر ہے۔
ویڈڈرا پر عمل درآمد کا وقت بھی ادائیگی کے نظام پر منحصر ہے۔
آپ ٹرانزیکشن ہسٹری میں اپنی مالی درخواستوں کے سٹیٹس پر نظر رکھ سکیں گے۔
براہ کرم ، اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ کسٹمر معاہدے 5.2.8 کے مطابق:
اگر ایک اکاؤنٹ ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے فنڈ کیا گیا تھا تو, اس پر ودڈرال کیلیے کارڈ کی کاپی کی ضرورت ہے ۔ کاپی میں کارڈ نمبر کے پہلے 6 ہندسے اور آخری 4 ہندسوں، کارڈ ہولڈر کا نام ، میعاد ختم ہونے کی تاریخ اور کارڈ ہولڈر کے دستخط ہونے چاہیے۔
آپ کو اپنے کارڈ کے پچھلے حصے پر CVV کوڈ کو پر ڈھانپ دیناچاہئے ، ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ کے کارڈ کے پچھلے حصے میں ، ہمیں صرف آپ کے دستخط کی ضرورت ہے جو کارڈ کی توثیق کی تصدیق کرے۔