آپ اپنے پرسنل ایریا میں اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈپازٹ کراسکتے ہیں۔
- پیج کے اوپر والے حصے کے مینو میں سے "فنانس" پر کلک کریں۔
- "ڈپازٹ" کا انتخاب کریں۔
- مناسب ادائیگی کا نظام منتخب کریں اور اس پر کلک کریں۔
- مخصوص ٹریڈنگ اکاؤنٹ جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اسکا انتخاب کریں۔
- اپنے الیکٹرونک ویلٹ یا ادائیگی کے نظام کے اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات بتائیں اگر ضرورت پیش آئے تو۔
- جتنی رقم ڈپازٹ کرنا چاہتے ہو اسے درج کریں۔
- کرنسی کا انتخاب کریں
- "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔
ویڈڈرا اور انٹرنل ٹرانسفروہ بھی اسی طرح ہی کئے جتےہیں۔
آپ ٹرانزیکشن ہسٹری میں اپنی مالی درخواستوں کے سٹیٹس پر نظر رکھ سکیں گے۔
اہم معلومات!براہ کرم، اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ کسٹمر معاہدے کے مطابق: کلائنٹ اپنے اکاؤنٹ سے رقم کی واپسی یعنی وڈرال صرف ان ادائیگی کے نظاموں میں ہی کرسکتا ہے جو ڈپازٹ کیلئے استعمال کئے گئے تھے۔ ان علاقوں میں جہاں مقامی بینک دستیاب ہیں، باقی (جیسے منافع ، بونس فنڈز ، ایوارڈز ، پارٹنر کمیشن وغیرہ) مقامی بینکوں میں وڈرا لیے جاسکتے ہیں۔ اگر مقامی بینک پرسنل ایریا میں دستیاب نہیں ہیں تو کسی بھی ای - ویلیٹ یا ایکسچینجر کے ذریعے منافع کا وڈرا لے سکتے ہیں۔