براہ کرم، غور کریں، کہ کمپنی کا فنانشل ڈیپارٹمنٹ کلانئٹس کی جانب سے وڈرا کی درخواستوں کو عموما پہلے آئیں پہلے پائیں کے اصول کیمطابق کارروائی کرتا ہے۔
جیسے ہی ہمارا مالیاتی محکمہ آپ کی وڈرا کی درخواستوں کو منظور کرتا ہے،تو ہمارے پاس سے رقوم بھیج دی جاتی ہیں، لیکن اس کے بعد اس پر مزید کارروائی کرنا ادائیگی کے نظام پر منحصر ہے۔
- الیکٹرانک ادائیگی کے نظام کی وڈرا (جیسے Perfect Money, Skrill وغیرہ)فوری طور پر کریڈٹ ہوتی ہیں، لیکن بعض اوقات 30 منٹ تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
- اگر آپ اپنے کارڈ پر وڈرا کی درخواست کرتے ہیں تو، براہ کرم ، آپ کو یاد دلائیں کہ فنڈز میں کریڈٹ ہونے میں اوسطا 3-4 کاروباری دن لگتے ہیں۔
- جہاں تک بینک ٹرانسفر کے زریعے وڈرا کی درخواستوں کا تعلق پے تو اس میں 7 سے 10 کاروباری دنوں تک کارروائی کی جاتی ہے۔
-
بٹ کوائن والیٹ میں ویڈڈرا پرچند منٹ سے لے کر کچھ دن لگ سکتے ہیں کیونکہ دنیا بھر کی تمام ٹرانسکیشن پر بٹ کوائن اکھٹا عملدرآمد کرتا ہے۔ اگرایک ہی وقت میں زیادہ سے زیادہ افراد منتقلی کی درخواست کرتے ہیں ، تو منتقلی میں زیادہ وقت لگتا ہے۔
براہ کرم، یاد دلایا جاتا ہے کہ، مالیاتی ڈیپارمنٹ کے کاروباری اوقات کے مطابق تمام خودکار ادائیگیوں پر کارروائی کی جاتی ہے۔
FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ 24/7 کام کرتا ہے
براہ کرم، یاد رکھیں کہ آپ ٹرانزیکشن ہسٹری میں اپنی مالی درخواستوں کی حیثیت کی نگرانی کرسکتے ہیں۔