ٹریڈنگ دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن ممکن ہے۔ نوٹ کریں کہ کرنسی مارکیٹ ویک اینڈ پربند رہتی ہے۔
آپ کاروباری ہفتے کے دوران اپنی مرضی کے وقت ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ آپ اپنی کرنسی کی پوزیشن کچھ گھنٹے یااس سےبھی کم (انٹرا ڈے تجارت) کےلئے کھول سکتے ہیں یاکچھ دنوں (طویل مدتی ٹریڈنگ) کے لئے – جیسا آپ مناسب سمجھیں.
براہ کرم، آگاہ رہیں کہ طویل مدتی ٹریڈنگ کے لئے ، سویپ وصول کیا جاسکتا ہے (پوزیشن اور ٹریڈنگ آلات پر منحصر ہے)۔
ٹریڈنگ سرور آپریشن کا وقت پیر کے وقت 00:00 بجے سے جمعہ کے آخر تک 23:59 بجے تک ہے۔
براہ کرم غور کریں کہ دھاتیں ، انرجیز، انڈیکس اور اسٹاک میں آلات کے لحاظ سے تجارتی سیشن ہوتے ہیں۔ آپ ٹریڈنگ پلیٹ فارم (میٹا ٹریڈر 4 ، میٹا ٹریڈر 5، FBS Trader پلیٹ فارم) میں معاہدہ کی تفصیلات میں مخصوص ٹریڈنگ آلات کے لیے ٹریڈنگ سیشن کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں۔
نوٹ کریں کہ کرپٹو آلات 24/7 ٹریڈ نگ کے لیے دستیاب ہیں۔