ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے پر، آپ کو ایک ماسٹر (ٹریڈنگ) پاس ورڈ ملتا ہے۔ ٹریڈنگ کے برعکس، سرمایہ کار کا پاس ورڈ ٹریڈنگ کا جائزہ لینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ اسے صرف ٹریڈنگ کے مشاہدے کیلئے کسی دوسرے شخص کو منتقل کر سکتے ہیں۔ اس میں آرڈر لگانے کی آپشن غیر فعال ہوتی ہے۔
میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم میں، آپ صرف چند مراحل میں اپنا انویسٹرپاس ورڈ بنا سکتے ہیں:
- لاگ ان ہونے کے بعد، "Tools" مینو تلاش کریں اور وہاں "Options" پر کلک کریں:
- . "Options" ونڈو میں، اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے لانے کیلئے "Server" ٹیب پر کلک کریں، پھر "Change" پر کلک کریں:
- ایک بار "Change Password" کی ونڈو پاپ اپ ہونے کے بعد، آپ کو فراہم کردہ فیلڈ میں اپنا موجودہ ٹریڈنگ پاس ورڈ درج کرنا ہوگا، پھر "Change investor (read only) password" کا آپشن منتخب کریں اور پھر اپنا نیا مطلوبہ انویسٹر پاس ورڈ درج کریں؛
- تبدیلیوں کو سیو کرنے کے لئے "اوکے" پر کلک کرنا نہ بھولیں!