پارٹنر(IB - بروکرکو متعارف کروانے) کے مشن کا مقصد ڈپازٹ کرنے اور ٹریڈنگ کرنے کے خواہشمند کلینٹ کو راغب کرنا ہے۔ کلائنٹس کی توجہ مبذول کروا کر، IB اپنے کلائنٹس کی ٹریڈنگ اور ان کے ریفرل لنک سے منسلکہ پارٹنر کے کلائنٹس کے لیے کمیشن وصول کر سکتا ہے۔
اپنے پارٹنر اکاؤنٹ کو کام میں لانے کے لیے، آپ کے کلینٹ کو رقم ڈپازٹ کرنے اور ٹریڈنگ کے آرڈزبند کرنے کی ضرورت ہے۔ کمیشن کا انحصار آلات کی ٹریڈنگ ، لاٹ سائز اور اکاؤنٹ کی اقسام پر ہوتا ہے۔ آپ اس صفحہ یا براہ راست پارٹنر ایریا میں جا کر فی لاٹ کمیشن کی شرح تلاش کر سکتے ہیں۔
IB بننا آسان ہے اور شروع کرنے میں 3 منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے:
- اس لنک کے ذریعے FBS پر ایک پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں۔
- اپنے پرسنل ایریا میں لاگ ان کریں اور اپنا منفرد ریفرل لنک حاصل کریں؛ ریفرل لنک کلینٹ کو رجسٹر کرنے کے لیے آپ کا منفرد کوڈ ہے۔ ایک بار جب کوئی کلائنٹ اس پر کلک کرتا ہے تو ، معلومات ان کے براؤزر میں 30 دن کے لیے محفوظ ہوجاتی ہے۔ جب بھی وہ fbsfx.pk۔ پر واپس آئے گا ، سائٹ انہیں آپ کے کلائنٹ کے طور پر یاد رکھے گی۔
- اب اس لنک کو پروموٹ کریں، اس کو زیادہ سے زیادہ ذرائع پر پوسٹ کریں۔ آپ وہ پروموشنل مواد استعمال کر سکتے ہیں جو ہم مفت میں فراہم کرتے ہیں
ہر بینر اور لنک میں ریٹ کے الگ الگ اعدادوشمار ہوتے ہیں ، جو گرافک طور پر اشتہاری مواد صفحہ پر دکھائے جاتے ہیں۔ اعداد و شمار میں یونیک کسٹمر کلکس ، ٹریڈنگ اکاؤنٹس ، ڈپازٹ کی کل رقم ، اور ایک مخصوص منتخب مدت (ماہ ، سال) کے لیے کمیشن شامل ہیں۔ براہ کرم انہیں یہاں چیک کریں: - اپنے صارفین کو ٹریڈنگ کرتے ہوئے دیکھیں اور منافع حاصل کریں!
آپ کے پارٹنر اکاؤنٹ کی سیٹنگ میں " تمام اعداد و شمار " کے بٹن پر کلک کرکے کلائنٹس کی مکمل سرگرمی کی نگرانی کی جاسکتی ہے۔