ایک پارٹنر کے تحت رجسٹرڈ کلائنٹ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ہر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لیے اپنا بروکرمتعارف کروانے والا(IB)تبدیل کرسکتا ہے۔ کلائنٹ ہر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پارٹنر صرف ایک بار تبدیل کر سکتا ہے۔ دوبارہ منسلک کرنے کے لیے درج ذیل شرائط کو پورا کیا جانا چاہیے:
- کلائنٹ کے پاس اس اکاؤنٹ پر پہلے سے ٹریڈنگ کے آرڈز نہ ہو جسے وہ دوبارہ منسلک کرنا چاہتے ہیں۔
- اگر کلائنٹ کے اکاؤنٹ پر پہلے سے ٹریڈنگ آرڈرزموجود ہیں جسے وہ دوبارہ منسلک کرنا چاہتے ہیں ، تو یہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانے کے ایک ہفتے کے اندر اندر کیا جا سکتا ہے؛
- بروکر کو متعارف کرانے والے (IB) کا پارٹنر اکاؤنٹ کلینٹ کے مخصوص ٹریڈنگ اکاونٹ سے پہلے سے اوپن کیا گیا ہو۔
اہم! براہ کرم نوٹ کریں کہ پارٹنر دوبارہ منسلک ہونے کی صورت میں، دوبارہ منسلک اکاؤنٹ کے لیے 100٪ ڈپازٹ بونس خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔
اپنے اکاؤنٹ کو IB سے الگ کرنے کیلئے درج ذیل معلومات کیساتھ ہماری کسٹمر سپورٹ ای میل support@fbs.com پر ایک درخواست بھیجیں:
- آپ کا پورا نام؛
- اکاؤنٹ نمبر جسے آپ الگ کرنا چاہتے ہیں؛
- اپنے اکاونٹ کو الگ کرنے کی ایک وجہ سے آگاہ کریں؛
- تصدیق کریں کہ آپ نے 100٪ بونس کی منسوخی سے اتفاق کیا ہے (اگر آپ کے پاس کوئی ہے );
- اس دستاویز کی کاپی جسے آپ نے شناخت کی تصدیق کیلئے استعمال کیا تھا۔
اپنے اکاؤنٹ کو ایک نئے پارٹنر کو بھیجنے کیلئے، ان آسان اقدامات پر عمل کریں:
- پرسنل ایریا کھولیں;
- ڈیش بورڈ پر، ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کلک کریں جسے آپ منسلک کرنا چاہتے ہیں:
ویب: -
ایپ:
- سیٹنگز میں "پارٹنر اٹیچمنٹ" ٹیب تلاش کریں اور "اٹیچ" پر کلک کریں:
ویب:
ایپ:
iOS:۔
Android:۔
پاپ اپ ونڈو میں، آپ کو پارٹنر کا شناختی نمبر درج کرنا ہوگا اور "اٹیچ" بٹن کو ایک بار پھر دبانا ہوگا۔
اگر تمام شرائط پوری ہوجاتی ہیں، تو اکاؤنٹ کو دوبارہ ایک اور آئی بی سے فورا منسلک کردیا جائے گا۔