اہم معلومات!
- بونس حاصل کرنے کے لیے ڈپازٹ کی زیادہ سے زیادہ رقم $4500 ہے۔
- ٹریڈ کردہ لاٹس کی تعداد 10 سے تقسیم کردہ بونس کے کُل مجموعے کے برابر یا اس سے زیادہ ہونی چاہیئے۔
مثال کے طور پر:
آپ کے بونس کی رقم = $1000
اس صورت میں، ٹریڈ کردہ لاٹس کا مجموعہ 100 کے برابر یا اس سے زیادہ ہونا چاہیئے۔ - آپ کے منافع کی رقم 1.5 سے ضرب کردہ بونس کے کُل مجموعے کے برابر یا اس سے زیادہ ہونی چاہیئے۔
مثال کے طور پر:
آپ کے بونس کی رقم = $1000
اس صورت میں، آپ کا منافع $1500 کے برابر یا اس سے زیادہ ہونا چاہیئے۔ - 'بونس حاصل کریں' کے بٹن پر ٹیپ کرنے کے بعد، آپ مجموعی طور پر صرف دو ٹریڈنگ کے دنوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ باقی تمام دن فعال ہوں گے۔ ٹریڈنگ کے فعال دن کے دوران، آپ 00:00 سے 23:59 (UTC+3) تک آرڈرز کو شروع یا مکمل کرتے ہیں۔ ویک اینڈز اور عوامی چھٹیوں کو شمار نہیں کیا جاتا۔
مثال:
آپ $100 ڈپازٹ کرتے ہیں اور 'بونس حاصل کریں' کے بٹن پر کلک کرتے ہیں۔
آپ کا بونس $300 (آپ کے $100 کا 300%) ہے۔ آپ کا کُل بیلنس $400 ($100+$300) ہے۔
آپ کو $450 ($300x1.5) کا نفع کمانے کی ضرورت ہے۔
آپ کو 30 ($300/10) لاٹس کی ٹریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔
اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ کے دو دنوں سے محروم رہتے ہیں، تو نکلوانے والی کُل رقم یہ ہو گی:
$850 = $100 (ڈپازٹ) + $300 (300% بونس) + $450 (منافع)
اگر آپ ان شرائط میں سے کسی کوپورا نہیں کر پاتے، تو ہم نکلوانے والی کُل رقم کا حساب اس طریقے سے کریں گے:
ڈپازٹ + (ڈپازٹ X منافع)/(ڈپازٹ + بونس)؛
دیکھیں کہ یہ ہماری مثال کے مطابق کیسے کام کرتا ہے:
$100 + ($100 X $450)/($100 + $300)
آپ کو $212.5 ملیں گے۔
'بونس حاصل کریں' کے بٹن پر کلک کرنے سے پہلے، آپ ادائیگی کے اس اختیار کے ذریعے اپنے ڈپازٹس سے رقم نکلوا سکتے ہیں جسے آپ نے اپنے ابتدائی ڈپازٹس کے لیے استعمال کیا تھا۔
اپنے ڈپازٹ پر بونس حاصل کرنے کے بعد، آپ پرومو اکاؤنٹ بند ہونے یا پرومو ختم ہونے پر ہی فنڈز سے رقم نکلوا سکتے ہیں۔
خیراتی بونس اکاؤنٹ سے اندرونی ٹرانسفر کو بھی رقم نکلوانا سمجھا جاتا ہے۔
اگر آپ اپنے خیراتی بونس اکاؤنٹ کو بند کرنا چاہتے ہیں
اگر آپ نے کوئی آرڈرز مکمل نہیں کیے یا اپنے کُل ڈپازٹس + بونس کی رقم سے زیادہ کمایا ہے، تو آپ مکمل کرنے پر ڈپازٹس کی کُل رقم حاصل کریں گے۔
مثال:
آپ پرومو اکاؤنٹ تخلیق کرتے ہیں، $100 ڈپازٹ کرتے ہیں، اور 'بونس حاصل کریں' کے بٹن پر کلک کرتے ہیں۔ ہم نے آپ کو $300 کریڈٹ کیے ہیں۔ آپ کا بیلنس $400 ہے۔
-
آپ نے ٹریڈ نہ کرنے اور اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کو $100 واپس ملے ہیں۔
-
آپ نے ٹریڈنگ کے دوران $450 کمائے ہیں۔ آپ کو $100 واپس ملے ہیں۔
اگر آپ نے آرڈرز مکمل کر لیے، لیکن آپ کا بیلنس آپ کے ڈپازٹ کی کُل رقم سے کم ہو جاتا ہے، تو ہم آپ کے نقصان کی کٹوتی اگلے ڈپازٹ سے کریں گے۔
مثال:
آپ پرومو اکاؤنٹ تخلیق کرتے ہیں، $100 ڈپازٹ کرتے ہیں، اور 'بونس حاصل کریں' کے بٹن پر کلک کرتے ہیں۔ ہم نے آپ کو $300 کریڈٹ کیے ہیں۔ آپ کا بیلنس $400 ہے۔
-
آپ نے ٹریڈ کی اور $50 کا نقصان ہوا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم نے اس کی کٹوتی $100 (آپ کے کُل ڈپازٹ) سے کی ہے، اور آپ مکمل کرنے پر $50 حاصل کریں گے۔
-
آپ نے ٹریڈ کی اور $200 کا نقصان ہوا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم نے اس کی کٹوتی $100 (آپ کے کُل ڈپازٹ) سے کی ہے، اور آپ مکمل کرنے پر $0 حاصل کریں گے کیوںکہ آپ کو کُل ڈپازٹ سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔