کیا آپکے کوئی سوالات ہیں؟ ہمارے پاس اسکے جوابات ہیں!

Categories

FAQ

  • میں اپنا ٹریڈنگ پاس ورڈ (موبائل پرسنل ایریا) بھول گیا ہوں

    اپنے تجارتی اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بحال کرنے کیلئے، براہ کرم ، ڈیش بورڈ ٹیبل میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کلک کریں۔

    اوپن کئے گئے اکاؤنٹ کی سیٹنگ کے صفحے میں آپ کو "میٹا ٹریڈ سیٹنگ" سیکشن میں "میٹا ٹریڈر پاس ورڈ تبدیل کریں" کا آپشن نظر آئے گا۔

    mceclip12.png

    بٹن پر کلک کرنے پر، آپ کو ایک انتباہی پاپ اپ ونڈو نظر آئے گی۔ "OK" کے بٹن پر کلک کریں اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ اس اکاؤنٹ کے لئے نیا ٹریڈنگ پاس ورڈ جنریٹ کرنا چاہتے ہیں۔

    آپ کو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں نئی معلومات والا پیج نظر آئے گا۔

  • میں اپنے فون نمبر کی تصدیق کیسے کرسکتا ہوں؟

    براہ کرم ، اس بات کو مدنظر رکھیں کہ فون کی ویریفایکشن کا عمل اختیاری ہے ، لہذا آپ ای میل کی ویریفایکشن پرہی رہ سکتے ہیں اور اپنے فون نمبر کی ویریفایکشن چھوڑ سکتے ہیں۔

     تاہم پھر بھی ، اگر آپ یہ نمبر اپنے پرسنل ایریا سے جوڑنا چاہتے ہیں تو اپنے پرسنل ایریا میں لاگ ان ہوں اور "ویریفایکیشن پروسس" ویجیٹ میں " فون کی تصدیق کریں " کے بٹن پر کلک کریں۔

    mceclip0.png

    اپنا فون نمبر درج کریں اور "SMS کوڈ بھیجیں" کے بٹن پر کلک کریں۔

    mceclip1.png

    اس کے بعد ، آپ کو ایک SMS  کوڈ ملے گا جو آپ کو فراہم کردہ فیلڈ میں درج کرنا چاہئے۔

    mceclip2.png

     اگر آپ کو فون کی ویری فکیشن کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے  ، سب سے پہلے ، براہ کرم ، آپ نے جو فون نمبر داخل کیا ہے اسے درست ہونے کو چیک کریں۔

    غور کرنے کے لئے کچھ نکات یہ ہیں:

    • آپ کو اپنے فون نمبر کے آغاز میں "0" درج کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
    • آپ کو ملک کا کوڈ دستی طور پر داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک بار جب آپ ڈراپ ڈاؤن مینو میں درست ملک کا انتخاب کرتے ہیں (فون نمبر فیلڈ کے سامنے جھنڈے کے ساتھ دکھایا جاتا ہے) تو سسٹم خود بخود اس کا تعین کرلے گا۔
    • آپ کو کوڈ آنے تک کم از کم 5 منٹ انتظار کرنا ہوگا۔

    اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ نے سب کچھ صحیح طریقے سے کیا ہے لیکن پھر بھی SMS کوڈ موصول نہیں ہورہا ہے ، تو ہم آپ کو دوسرا فون نمبر آزمانے کی تجویز کرتے ہیں۔ مسئلہ آپ کے فراہم کنندہ کی طرف ہوسکتا ہے۔ اس معاملے کے لئے، فیلڈ میں ایک مختلف فون نمبر درج کریں اور تصدیقی کوڈ کی درخواست کریں۔

     نیز ، آپ صوتی تصدیق یعنی وائس کوڈ کے زریعے سے کوڈ کی درخواست کرسکتے ہیں ۔
     اس کے لیے، ، آپ کو کوڈ کی درخواست پر 5 منٹ انتظار کرنے کی ضرورت ہوگی پھر "تصدیقی کوڈ کی وائس کال کے لئے کال بیک کی درخواست کریں" کے آپشن پر کلک کریں۔ پیج اس طرح نظر آئے گا:

    mceclip3.png

     برائے مہربانی اس بات پر غور کریں کہ آپ صرف اس صورت میں صوتی یعنی وائس کوڈ کی درخواست کرسکتے ہیں اگر آپ کا پروفائل  تصدیق شدہ  ہو۔

  • میں کس طرح ڈپازٹ کر سکتا ہوں؟

     آپ اپنے  پرسنل ایریا  میں اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈپازٹ کراسکتے ہیں۔

    1. پیج کے اوپر والے حصے کے  مینو میں سے "فنانس" پر کلک کریں۔
    2. "ڈپازٹ" کا انتخاب کریں۔
    3. مناسب ادائیگی کا نظام منتخب کریں اور اس پر کلک کریں۔
    4. مخصوص ٹریڈنگ اکاؤنٹ جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اسکا انتخاب کریں۔
    5.  اپنے الیکٹرونک ویلٹ یا ادائیگی کے نظام کے اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات بتائیں اگر ضرورت پیش آئے تو۔
    6. جتنی رقم ڈپازٹ کرنا چاہتے ہو اسے درج کریں۔
    7. کرنسی کا انتخاب کریں
    8. "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔

    ویڈڈرا اور انٹرنل ٹرانسفروہ بھی اسی طرح ہی کئے جتےہیں۔

     آپ  ٹرانزیکشن ہسٹری میں اپنی مالی درخواستوں کے سٹیٹس پر نظر رکھ سکیں گے۔

    اہم معلومات!براہ کرم، اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ  کسٹمر معاہدے کے مطابق: کلائنٹ اپنے اکاؤنٹ سے رقم کی واپسی یعنی وڈرال صرف ان ادائیگی کے نظاموں میں ہی کرسکتا ہے جو ڈپازٹ کیلئے استعمال کئے گئے تھے۔ ان علاقوں میں جہاں مقامی بینک دستیاب ہیں، باقی (جیسے منافع ، بونس فنڈز ، ایوارڈز ، پارٹنر کمیشن وغیرہ) مقامی بینکوں میں وڈرا لیے جاسکتے ہیں۔ اگر مقامی بینک پرسنل ایریا میں دستیاب نہیں ہیں تو کسی بھی ای - ویلیٹ یا ایکسچینجر کے ذریعے منافع کا وڈرا لے سکتے ہیں۔

  • FBS پرسنل ایریا (ویب) میں کم سے کم ڈپازٹ رقم کتنی ہے؟

    براہ کرم، اکاؤنٹ کی مختلف اقسام کے لئے بالترتیب درج ذیل ڈپازٹ کی تجاویز پر غور کریں۔

    • "سینٹ" اکاؤنٹ کے لئے کم سے کم ڈپازٹ 5 USD ہے۔
    • "اسٹینڈر" اکاؤنٹ کیلئے 100 USD ہے.

    عموماً، اکاؤنٹ کی "پرو" قسم کے علاوہ، ڈپازٹ کی کم سے کم رقم $5 ہوتی ہے۔ اکاؤنٹ کی "پرو" قسم کے لیے تجویز کردہ کم سے کم ڈپازٹ اور بیلنس دونوں 200$ ہے۔ اس کے علاوہ، براہ کرم غور کریں کہ ادائیگی کے مختلف سسٹمز کے لیے ڈپازٹ کی کم سے کم رقم مختلف ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر:

    • Neteller: 10 USD؛
    • Skrill: 12 USD؛
    • Perfect Money: 5 USD؛
    • Ethereum: 0.01 ETH؛
    • Tether: 10 USDT؛
    • Litecoin: 0.2 LTC؛
    • Bitcoin Cash: 0.05 BCH؛
    • Bitcoin: کم از کم تجویز کردہ ڈپازٹ کی رقم 36 امریکی ڈالر ہے۔ ہم آپ کو یہ یاد دلانا چاہیں گے کہ چھوٹی رقم میں ڈپازٹ پر دستی طور پر کارروائی کی جاتی ہے اور اس میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

    آرڈر کھولنے کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں کتنی رقم درکار ہو یہ جاننے کے لیے براہ کرم  اس لنک  کا استعمال کریں۔. آپ ٹریڈر کیلکولیٹر کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لیے  یہاں   ہدایات بھی دیکھ سکتے ہیں۔

  • میں ویڈڈراکیسے کر سکتا ہوں؟

    اہم معلومات! براہ کرم توجہ دیں کہ کسٹمر معاہدے کے مطابق: کلینٹ اپنے اکاؤنٹ سے رقم ویڈڈرا صرف ان ادائیگی کے سسٹم میں کرسکتا ہے جو ڈپازٹ کے لئے استعمال کئے گئے تھے۔
    جیسا کہ کالئنٹ نے ادائیگی کے متعدد طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے رقم ڈپازٹ کروائی ہے، تو اس صورتحال میں وڈرالز LIFO
    )السٹ ان فرسٹ آؤٹ( سسٹم کے مطابق کی جاتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی کالئنٹ ادائیگی کا طریقہ نمبر 1 استعمال کرتے
    ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈپازٹ کرتا ہے، اور اس کے بعد رقم ڈپازٹ کرنے کیلئے ادائیگی کا طریقہ نمبر 2 استعمال کرتا ہے، تو وڈراکرنے کیلئے ادائیگی کے طریقہ نمبر 2 کے ذریعے ڈپازٹ کی گئی رقم کو ادائیگی کے طریقہ کار نمبر 2 کے ذریعے پہلے وڈرا لیاجانا چاہیے )یہ سب ایک بار یا حصوں میں( بھی ہوسکتا ہے، اور اس کے بعد ہی، ادائیگی کے طریقہ 1 میں وڈرا لیا جا سکتا ہے۔
    ان علاقوں میں جہاں مقامی بینک ہیں دستیاب ، باقی رقم (جیسا کہ منافع ، بونس فنڈز ، ایوارڈز ، پارٹنر کمیشن ، وغیرہ) مقامی بینکوں میں وڈرا لینا ضروری ہے۔ اگر پرسنل ایریا میں لوکل بینک دستیاب نہیں ہیں، تو کسی بھی ای-والٹس کے ذریعے منافع نکالا جا سکتا ہے۔
     اس کے علاوہ ، اگر کلائنٹ فنانشل آپریشن میں ڈیجیٹل/ ورچوئل کرنسی استعمال کرتا ہے تو، کلائنٹ فنڈز نکالتے وقت ہر ڈیجیٹل کرنسی میں صرف ایک مخصوص ویلٹ کا استعمال کرے گا۔

     آپ اپنے  پرسنل ایریا  میں اپنے اکاؤنٹ سے رقم ویڈڈرا کرسکتے ہیں۔

    1. پیج کے اوپر والے حصے کے  مینو میں سے "فنانس" پر کلک کریں:
    2. "ویڈڈرا" کا انتخاب کریں;
    3. مناسب ادائیگی کا نظام منتخب کریں اور اس پر کلک کریں;
    4. ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی وضاحت کریں جس سے آپ ویڈڈرا لینا چاہتے ہیں;
    5. اپنے ای وایلیٹ یا ادائیگی کے نظام کے اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات دیں;
      کارڈ کے ذریعے ویڈڈرا کے لیے “اپنے کارڈ کی کاپی کی فرنٹ اور بیک سائڈ کو اپ لوڈ کرنے کیلئے" + "سائن پر کلک کریں;
    6. جتنی رقم کا آپ ویڈڈرا کرناچاہتے ہو اسے ٹائپ کریں;
    7. "واپسی کی تصدیق" کے بٹن پر کلک کریں۔

     براہ کرم ، اس بات کو ذہن میں رکھیں ، کہ  ویڈڈراکمیشن  آپ کے ادائیگی کے نظام پر منحصر ہے۔

     ویڈڈرا پر عمل درآمد کا وقت  بھی ادائیگی کے نظام پر منحصر ہے۔

     آپ  ٹرانزیکشن ہسٹری میں اپنی مالی درخواستوں کے سٹیٹس پر نظر رکھ سکیں گے۔

    براہ کرم، یاد رکھیں کہ کسٹمر کے معاہدے کے مطابق:
    5.2.8. اگر کسی اکاؤنٹ کو ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے فنڈ دیا گیا تھا، تو رقم نکلوانے کے عمل کے لیے ایک کارڈ کی کاپی درکار ہوتی ہے۔ کاپی میں کارڈ نمبر کے پہلے 6 اعداد اور آخری 4 اعداد، کارڈ ہولڈر کا نام، زائد المیعاد ہونے کی تاریخ شامل ہونی چاہیے۔

    آپ کو کارڈ کے عقبی حصے پر موجود اپنا CVV کوڈ چھپا لینا چاہیئے، ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہوتی۔

  • میں اپنا ٹریڈنگ پاس ورڈ بھول گیا ہوں

    اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوبارہ حاصل کرنے کے لئے ، براہ کرم پہلے اپنے  پرسنل ایریا  میں لاگ ان ہوں اور ڈیش بورڈ ٹیبل میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کلک کریں۔

    اوپن کئے گئے اکاؤنٹ کی سیٹنگ کے صفحے میں آپ کو "میٹا ٹریڈ سرور" سیکشن میں "نیا MT4/5 پاس ورڈ جنریٹ کریں" کا آپشن نظر آئے گا۔

    بٹن پر کلک کرنے پر ، آپ کو ایک انتباہی پاپ اپ ونڈو نظر آئے گی۔ "تصدیق" کے بٹن پر کلک کریں اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ اس اکاؤنٹ کے لئے نیا ٹریڈنگ پاس ورڈ جنریٹ کرنا چاہتے ہیں۔

    mceclip2.png

    آپ کو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی نئی معلومات والا پیج نظر آئے گا۔

  • میرے فنڈز کے وڈرا میں کتنا وقت لگے گا؟

    براہ کرم، غور کریں، کہ کمپنی کا فنانشل ڈیپارٹمنٹ کلانئٹس کی جانب سے وڈرا کی درخواستوں کو عموما پہلے آئیں پہلے پائیں کے اصول کیمطابق کارروائی کرتا ہے۔

    جیسے ہی ہمارا مالیاتی محکمہ آپ کی وڈرا کی درخواستوں کو منظور کرتا ہے،تو ہمارے پاس سے رقوم بھیج دی جاتی ہیں، لیکن اس کے بعد اس پر مزید کارروائی کرنا  ادائیگی کے نظام  پر منحصر ہے۔

    • الیکٹرانک ادائیگی کے نظام کی وڈرا (جیسے Perfect Money, Skrill وغیرہ)فوری طور پر کریڈٹ ہوتی ہیں، لیکن بعض اوقات 30 منٹ تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
    • اگر آپ اپنے کارڈ پر وڈرا کی درخواست کرتے ہیں تو، براہ کرم ، آپ کو یاد دلائیں کہ فنڈز میں کریڈٹ ہونے میں اوسطا 3-4 کاروباری دن لگتے ہیں۔
    • جہاں تک بینک ٹرانسفر کے زریعے وڈرا کی درخواستوں کا تعلق پے تو اس میں 7 سے 10 کاروباری دنوں تک کارروائی کی جاتی ہے۔
    • بٹ کوائن والیٹ میں ویڈڈرا پرچند منٹ سے لے کر کچھ دن لگ سکتے ہیں کیونکہ دنیا بھر کی تمام ٹرانسکیشن پر بٹ کوائن اکھٹا عملدرآمد کرتا ہے۔ اگرایک ہی وقت میں زیادہ سے زیادہ افراد منتقلی کی درخواست کرتے ہیں ، تو منتقلی میں زیادہ وقت لگتا ہے۔

    براہ کرم، یاد دلایا جاتا ہے کہ، مالیاتی ڈیپارمنٹ کے کاروباری اوقات کے مطابق تمام خودکار ادائیگیوں پر کارروائی کی جاتی ہے۔

    FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ 24/7 کام کرتا ہے

     براہ کرم، یاد رکھیں کہ آپ  ٹرانزیکشن ہسٹری  میں اپنی مالی درخواستوں کی حیثیت کی نگرانی کرسکتے ہیں۔

  • میرے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں لاگ ان کیسے ہوگا؟

    میٹا ٹریڈر میں آپ کے پاس "NO CONNECTION" غلطی کا میسج شو ہونے کی صورت میں کنکشن کو ترتیب دینے کا طریقہ:

    1. "فائل" (میٹا ٹریڈر میں اوپر بائیں کونے) پر کلک کریں۔
    2. "ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں لاگ ان" کو منتخب کریں۔
    3. "لاگ ان" سیکشن میں اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔
    4. "پاس ورڈ" سیکشن میں ایک ٹریڈنگ پاس ورڈ (ٹریڈنگ کرنے کے لئے) یا انویسٹرپاس ورڈ (صرف سرگرمی کے مشاہدے کے لئے؛ آرڈر لگانے آپشن آف ہوگا) کو درج کریں۔
    5. "سرور" سیکشن میں تجویز کردہ فہرست میں سے سرور کا مناسب نام منتخب کریں۔

      براہ کرم ، آگاہ رہیں کہ اکاؤنٹ کھولتے وقت سرور نمبر آپ کو دیا گیا تھا۔ اگر آپ کو اپنے سرور نمبر یاد نہیں ہے تو ، آپ  اپنے ٹریڈنگ پاس ورڈ کی دوباری ریکوری کرتے وقت چیک کرسکتے ہیں۔
       اس کے علاوہ ، آپ سرور ایڈریس کو منتخب کرنے کے بجائے دستی طور پر داخل کرسکتے ہیں۔
مزید مضامین دیکھیں

100% ڈپازٹ بونس

فاریکس ٹریڈنگ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں! اورمزید جانیں

کیا ہم سے آپ رابطہ کرنا چاہتے ہیں؟

براہ کرم ہم سے رابطہ کریں ، ہم آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے اور آپ کی درخواست کیمطابق مضمون ایڈ کریں گے

  • آپکی مقامی زبان میں
  • 24/7 کسٹمر سپورٹ
درخواست پیش کریں